ANTI-ADBLOCK JS SYNC جولائی 2014 ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

درود و سلام :مصنف : امیر محمد اکرم اعوان مد طلہ العالی

درود و سلام :مصنف : امیر محمد اکرم اعوان مد طلہ العالی
خدا در انتظار حمد ما نیست محمد نیز چشم براہ نیست خدا خود مداح خوان مصطفی بس  محمد حامد حمد خدا بس Dowmnload
Share:

تاریخ اہل حدیث: مولانا محمدابرہیم میر سیالکوٹیؒ

تاریخ اہل حدیث: مولانا محمدابرہیم میر سیالکوٹیؒ
تاریخ اہل حدیث: مولانا محمدابرہیم میر سیالکوٹیؒ مولانا محمدابرہیم میر سیالکوٹیؒ اور تذکرہ نگار:۔ آپکے حا لات زندگی پر مستقل کوئی تصنیف میری نظر نہیں گزری ،البتہ مسلک اہل حدیث میں آپکی مرکزی حثیت کی وجہ سے آپکا ذکر خیر جا بجا ضرور ملتا ہے۔مسلک اہل حدیث اور توحید وسنت کی اشاعت…
Share:

سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،جد امجد نسبت اویسیہ۔ ابو الاحمدین

غارِ ثور کی تین راتیں غارِ ثور میں آقائے نامدارﷺ کی معیت میں تین راتوں کی قدر و قیمت کا اندازہ کون لگا سکتا ہے! اس کی قدر و قیمت حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ خوب سمجھتے تھے۔ وہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کرتے: ’’مجھ سے میری تمام نیکیاں لے لو لیکن غار ثور کی …
Share:

حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی : تعارف و خدمات

تعارف حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمہ اللہ کا یہ تعارف الحمرا ہال‘ لاہور میں 16جولائی‘ 2011ء کو بولان اکسیلنس پرفارمنس ایوارڈز کی تقسیم کے موقع پر پیش کیا گیا۔ بطور عالم دین آپ کے لئے یہ ایوارڈ تجویز ہوا جو آپ کی طرف سے بھائی عبدالقدیر اعوان نے وصول کیا۔  حضرت امیر محمد اکرم ا…
Share:

غزوۃ الہند صاحب حال کی نظر میں

اس مضمون میں جہاں بھی حضرت جیؒ کے الفاظ ملتے ہیں ،حضرت جیؒ سے مراد بحر  العلوم قلزم فیوضات حضرت مولانا اللہ یار خانؒ مجدد سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ ہیں غزوۃ الہند حج پر جاتے ہوئے فلائٹ نہ ملنے کی وجہ سے حضرت جی ؒ نے 19 دسمبر 1970ء سے 24جنوری 1971ء تک کراچی میں قیام فرمایا۔ اس وقت…
Share:

سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،جد امجد نسبت اویسیہ۔ ابو الاحمدین

جد امجد نسبت اویسیہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام کیا یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہدا اور صالحین۔ (النساء آیت 69) قرآن حکیم میں انبیاء علیہم السلام سے متصل صدیقین کا ذکر ہوا اور اس کے بعد شہداء کا‘ یہ تینوں ہی شہادت کے مدارج ہیں۔ اللہ تعا…
Share:

پیش لفظ(حیات طیبہ)

حیات طیبہ پیش لفظ ایک معجزاتی نسبت کلام الٰہی کے حروف و الفاظ اور اس کے معانی و برکات تاابد محفوظ ہیں اور یہ آقائے نامدارﷺ کا وہ معجزہ ہے جسے آپﷺ کی نبوت کی طرح ابدیت حاصل ہے۔ اسی طرح سینہ اطہرﷺ سے برکات کی تقسیم بھی تاابد ہے۔ سینہ اطہرﷺ سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے س…
Share:

شجرہ سلسلۂ نقشبندیہ اویسیہ

شجرہ سلسلۂ نقشبندیہ اویسیہ الٰہی بحرمت حضرت محمد رسول اللہﷺ * الٰہی بحرمت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ * الٰہی بحرمت حضرت امام حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ * الٰہی بحرمت حضرت داؤد طائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ * الٰہی بحرمت حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ * الٰ…
Share:

حیات طیبہ حصہ دوم:۔مصنف ابولاحمدینؒ (یونیکوڈ فائل)

حیات طیبہ(حصہ دوم حیات طیبہ حضرت مولانا اللہ یار خانؒ کی مبارک سوانح ہے ،حصہ دوم میں مشائخ نقشبندا ویسیہ کے حالات قلمبند کئے گئے ،حصہ اول کے مطالعہ کے لئے  یہاں کلک کیجئے ٭عکس ابواب٭ ٭٭مضامین٭٭ شجرہ سلسہ نقشبندیہ اویسیہ گفت شیخ پیش لفظ نسبت اویسیہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعا…
Share:

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو