ANTI-ADBLOCK JS SYNC اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir Syed Naseer ud din Naseer Golra Sharif ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir Syed Naseer ud din Naseer Golra Sharif

گولڑہ شریف  علاقہ پھوٹوار سے ایک روحانی مرکز کے طور پر جانا پہچانا جاتا ہے ،پیر مہر علی شاہ ؒ کی ختم نبوت کے لئے جہدو جہد اہل علم سے پوشیدہ نہیں،پیر نصیر الدین نصیر ؒ کی پہچان وارث علوم مہر علیؒ کے نام سے ہوئی ،اولیاء اللہ اور اہل سنت ولجماعت کا عقیدہ کہ مدد  صرف اللہ سے مانگی جا سکتی ہے ،غیر اللہ کو حاضر وناضر جان کر مدد مانگنا شرک ہے ،اور یہ عقیدہ اہل بدعت کا ہے ،پیر نصیر الدین نصیرؒ کی ایک رباعی جو توحید پر مشتمل تھی، منظر عام پر آنے سے اہل بدعت نے پیر صاحب ؒ کو وہابی ،وہابی کہنا شروع کر دیا،پیر صاحب ؒ نے اس کتاب میں ثابت کیا ہے کہ مدد صرف اللہ سے مانگی جا سکتی ہے،اور یہی عقیدہ اہل سنت ولجماعت کا ہے ،اور پیر مہر علی شاہ ؒ بھی اسی عقیدہ کے مالک تھے، پیر صاحب ؒ کی اس کتاب سے ثابت ہوا کہ غیر اللہ کو پکارنے والے نہ اہل توحید اور نہ اہل سنت ولجماعت،بلکہ مشرک وبدعتی ہیں ۔





DOWNLOAD
Download

Share:

2 تبصرے:

  1. اسكا جواب اشرف سیالوی صاحب دے چکے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. کیا آپکے پاس اسکا جواب موجود ہے؟؟نیز یہ بتا دے کہ اسکا نام کیا ہے؟ اگر پی ڈی ایف ہے تو پلیز اس نمبر پر وتس ایپ کر دے
    03319110527

    جواب دیںحذف کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو