بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حاضری جن خوش نصیب لوگوں کو نصیب ہوئی ،امت میں سب سے اعلیٰ مقام ان ہی نفوس مقدسہ کا ہے ،عرف عام میں یہ حضرات صحابہ کے لقب سے مشہور ہوئے ،امت میں کچھ خوش نصیب وہ بھی جن کو بعد جن کو آج بھی حالت بیداری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ کی حاضری نصیب ہے ،یہ کتاب ایک ایسے ہی ولی کامل کے مشاھدات پر مشتمل ہے۔
اس وقت پاکستان میں سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ وہ سلسلہ ہے ،جس میں تعلیم وتربیت کر کے روحانی طور پر بارگاہ نبوی میں پیش کیا جاتا ہے،اس سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا مرکزی مقام دالعرفان منارہ چکوال میں ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔