لو گ کہیں گے وہابی ہو گیا ہے تحریر:ابن محمد جی قریشی اے آر وائی ٹی وی پر مفتی منیب الرحمن صاحب کی گفتگو سننے کا موقع ملا،پروگرام کا موضوع میلاد النبی ﷺ کے اصلاح کے احوال سے تعلق رکھتا تھا،مفتی صاحب نے جس جرات و نڈر سے میلاد کے نام پر موجود خرافات کا رد فرمایا قابل تحسین عمل…