ANTI-ADBLOCK JS SYNC کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

قربانی کا بے بہا اجر​,ازافادات: امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ تعالیٰ

قربانی کا بے بہا اجر​ نبی اکرم ﷺ نے قربانی کی فضیلت اور بے بہا اجر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: -1 ”خدا کے نزدیک نحر کے دن (یعنی دسویں ذوالحجہ کو) قربانی کا خون بہانے سے زیادہ پسندیدہ کوئی عمل نہیں ہے۔ قیامت کے روز قربانی کا جانور اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں سمیت حاضر ہوگا اور…
Share:

کتاب کا نام : غبار راہ (حصہ اول و دوم): مصنف : امیر محمد اکرم اعوان, GABR-E- RAH ,

  کتاب کا نام : غبار راہ (حصہ اول و دوم): مصنف : امیر محمد اکرم اعوان,   GABR-E- RAH ,
کتاب کا نام : غبار راہ Size:26MB غبار راہ کے مصنف کو دنیا ایک صوفی کامل کی حثیت سے جانتی ہے،انکی یہ تحریر ایک سفر نامہ ہے ،جس میں دنیا کی مختلف تہذیبوں کا مطالعہ بھی ہے اور لافانی پیغام بھی ہے،آپ مد ظلہ العالی نے نگر نگر اورر ملکو ملکوں ایک مشن مقصد کے لئے تشریف لے کر گئے ،وہ…
Share:

تصوف اور ذکرالٰہی

تصوف اور ذکرالٰہی تصوف اور صوفیائے کرام کے متعلق عوام بلکہ علماء کے دلوں میں بھی کچھ شبہات پائے جاتے ہیں اور بعض اوات وہ حضرات اس قسم کی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتے ہیں کہ طریقت اور شریعت دو الگ چیزیں ہیں یا یہ کہ تصوف تکلیفات شرعیہ سے آزادی کا نام ہے۔ تبلیغ و اشاعت دین کے سات…
Share:

قربانی کا مقصد اور احکام و مسائل: مصنف امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی

قربانی  کا مقصد اور احکام و مسائل: مصنف امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی
قربانی  کا مقصد اور احکام و مسائل: مصنف امیر محمد اکرم اعوان قربانی کی عید تو ڈھائی دن کی ہے لیکن قربنی کا موسم ڈھائی دن کا نہیں ۔یہ ڈھائی دن  کی عید جانوروں کی قربانی کی قربانی کی ہے،جان ومال ،عشق ومحبت ،درد دل کی قربانی کا موسم آ رہا ہے جا رہا نہیں وہ خوش نصیب ہوں گے جن کے…
Share:

وصال

وصال حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جمادی الثانی 13ھجری سے بخار کی شکایت شروع ہوئی جو پندرہ روز جاری رہا۔بخار کے آغاز سے ہی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے وصال کا یقین تھا۔ مطمئن تھے کہ ہر کام اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کیا ہے‘ اللہ ہی اجر دینے والا ہے اور بہتر اجر د…
Share:

اولین مصحف قرآن(حیات طیبہ حصہ دوم)

اولین مصحف قرآن قرآن حکیم کے حوالے سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ خصوصی اعزاز حاصل ہے کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پورے قرآن مجید کو ایک مصحف کی صورت لکھوا کر محفوظ کر لیا۔ نزول قرآن کے ساتھ ساتھ حضورﷺ نے صحابہ کبار بشمول حضرت عثمان‘ حضرت علی‘ حضرت ابی بن کعب‘…
Share:

حیات جاوداں : حضرت مولانا اللہ یار خانؒ

حیات جاوداں : حضرت مولانا اللہ یار خانؒ
حیات جاوداں حیات جا وداں بحر قلزم فیوذات حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ کی سوانح حیات ہے،جسے  تالیف کرنے کی سعادت ابوالاحمدین ؒ کو حاصل ہوئی، الحمد للہ یہ کتاب سکین ہو کر کتب خانوں کی زینت بن چکی ہے،جو احباب اس کتاب کو خریدنا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں دار…
Share:

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں