طریق الھجرتین و باب السعاتین :امام ابن قیم الجوازی
اسلامی تصوف
حافظ ابن قیم الجوزی شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کے شاگرد تھے ،آپ جہاں ظاہری علوم میں کامل و اکمل تھے وہاں آپ علوم باطنیہ یعنی تصوف و احسان میں بھی ولی کامل تھے ،امت میں جتنے بھی سرکردہ لوگ ہیں ان میں اکژیت صوفیاء کی ہے ،خواہ وہ شعبہ تفاسیرکا ہو یا حدیث کا ،علم الکلام کاہو یا اصلاح حوال کا۔اس کتاب میں تصوف کے تمام موز پر ابن قیم ؒ نے خوبصورت انداز میں بحث فرمائی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔