اپنی دنیا و آخرت و سنوارنے کے لئے صقارہ پبلک لائبریری کو کتابیں ہدیہ کیجئے
سرکار دو عالم ﷺ نے علم کو
صدقہ جاریہ قرار دیا ہے ۔اس لئےتحصیل علم کے ذرائع بڑی اہمیت و افادیت رکھتے ہیں
ان ذرائع میں سے ایک ذریعہ لائبریز کا قیام وفروغ بھی ہے۔اس لئے ایسے اداروں کی
مالی خدمت حقیقت میں اشاعت علم اور صدقہ جاریہ ہے، سو اس ضمن میں صقارہ لائبریر ی
کی انتظامیہ فرمائشی کتب کے لئےکچھ شرائط پیش کرتی ہےجس سے آپ اپنی معمولی سی
کاوش سےصدقہ جاریہ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔
(۱)۔فرمائشی کتب کا فی صفحہ2 روپے سکین کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔
(۲)۔کتاب مجلد کر کے بھجوانے پر 10 رروپے فی پرنٹ کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔جس میں جلد کے اخراجات اور ڈاک خرچ
بھی شامل نہیں ہو گا۔
(۳)۔آپ کی منتحب کردہ کتاب انشاء
اللہ بلاگ پر پیش بھی کیجائے گی،جو آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا۔
(4)۔پرنٹنگ اور سکینینگ کی یہ
سہولت کتب کے علاوہ بھی ان ہی شرائط سےدستیاب ہے۔یعنی دو روپیہ فی سکین،دس روپےفی پرنٹ۔
برائے رابطہ
عقیل احمد قریشی
03319110527
ٹیلی گرام کے لئے یہ لنک جائن کیجئے
https://t.me/+U_Jt3DguyjVhMWY8
https://t.me/+U_Jt3DguyjVhMWY8
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔