راہی ٔ ٔ
کرب و بلا منزل بہ منزل تالیف امیر
محمد اکرم اعوان دارلعرفان۔
منارہ۔ چکوال انتساب استاذ
نا المکرم’ مجدد طریقت بحر العلوم حضرت
العلام اللہ یار خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے
نام جن
کی نظر کرم نے مجھ ناکارہ خلائق کو یہ استطاعت عطا فرمائی۔ اللہ
ان کے فیوضات سے عالم کو منور فرمائے’ آمین …
متفرق کتابیں Miscellaneous Books Mutaffaraq kitabein
VIEW&DOWNLOAD VIEW&DOWNLOAD VIEW&DOWNLOAD VIEW&DOWNLAOD View&Download View& Downloa d View&Download
Al Ikhwan Sahaft k Aainy Me الاخوان صحافت کے آئینے میں.
تنطیم الاخوان جامع خصوصیت کی حامل ہے،یہ تنظیم نبی رحمتﷺ کے حکم کے مطابق کتاب اللہ کی روشنی میں دنیا کے ہر شعبے میں ہر کام کو تدبر،تفکر،اور فلاحی نقطہ نظر سے سر انجام دینے کی قائل ہے ،تنظیم الاخوان کا نام قرآن مجید سے لیا گیا ہے،اسکا مطلب ہے بھائی بھائی،الاخوان کا تعلق کسی ا…
روحانیت کے متعلق 50 سولات : Rohanyat kay matliq 50 swalat
کتاب کا نام :روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے جوابات تصوف وسلوک دین مبین کا ایک ایسا شعبہ ہے،جس کی حقیقت اس میں داخل ہوئے بغیر جاننا ناممکن ہے،کیونکہ یہ سارا کیفی معاملہ ہے ،زیر نظر کتابچہ "محافل شیخ" سے لئے گئے سوالات ہیں ،جو…
بار گاہ نبوی ﷺ اور واقعات عالم :Barga nabvi Hor waqeat halam
کتاب کا نام :بارگاہ نبوی ﷺا ور واقعات عالم
خطاب : امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ یوں تو بارگاہ نبوی ﷺ کی اولیاء الللہ کی خصوصیات میں شامل ہے ،مگر بہت کم اولیاء اللہ نے اس موضوع پر گفتگو فرمائی ہے ، یہ خطاب ولی کامل حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ کا ہے ،جس میں انہوں نے 70 …