ANTI-ADBLOCK JS SYNC بار گاہ نبوی ﷺ اور واقعات عالم :Barga nabvi Hor waqeat halam ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

بار گاہ نبوی ﷺ اور واقعات عالم :Barga nabvi Hor waqeat halam

کتاب کا نام :بارگاہ نبوی  ﷺاور واقعات عالم

خطاب : امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ

یوں تو بارگاہ نبوی کی اولیاء الللہ کی خصوصیات میں شامل ہے ،مگر بہت کم اولیاء اللہ نے اس موضوع پر گفتگو فرمائی ہے ، یہ خطاب ولی کامل حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ کا ہے ،جس میں انہوں نے 70 کی دہائی کے واقعہ کا ذکر بارگاہ نبوی ﷺ 
کی نسبت سے کیا ہے ،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت آپکا منصب غوث تھا،یہ اللہ کی عطا ہے ،جس کو جیسے چاہئے نوازیں ،اس خطاب کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیاوی حالات و واقعات کا تذکرہ آج بھی مجلس نبوی ﷺ میں ہوتا ہے اور آپ ﷺ وسلم کصوصی توجہ بھی فرماتے ہیں




Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو