تنطیم الاخوان جامع خصوصیت کی حامل ہے،یہ تنظیم نبی رحمتﷺ کے حکم کے مطابق کتاب اللہ کی روشنی میں دنیا کے ہر شعبے میں ہر کام کو تدبر،تفکر،اور فلاحی نقطہ نظر سے سر انجام دینے کی قائل ہے ،تنظیم الاخوان کا نام قرآن مجید سے لیا گیا ہے،اسکا مطلب ہے بھائی بھائی،الاخوان کا تعلق کسی اور تنظیم سے نہیں ،یہ کسی تنطیم کی ذیلی تنظیم بھی نہیں ،آلبتہ دنیا کی ہر تنظیم اسکا رشتہ قرآن حکیم کی روشنی میں موجود ہے،کہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو۔
الاخوان کا پیغام :رب کی دھرتی رب کا نظام ،الاخوان کا مرکزی دفتر دار العرفان منارہ چکوال میں ہے،زیر نظر کتابچہ میں الاخوان کے مقاصد کو پیش کیا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔