منصب غوثیت اور اس کا کردار(کنزاطالبین) ہر
زمانے میں غوث ہوتا ہی ایک ہے اور اپنے عہد کے سارے اولیاء اللہ کا مانیٹر ہوتا
ہے۔ الحمدللہ ہمارے پاس تو اس یقین موجود ہے’ ہر عہد میں ہر دور میں ہوتا ہے۔ دو
میں سے ایک منصب ہر دور میں خواہ مخواہ رہتا ہے۔ اگر زمانے غوث نہ ہو تو قطب مدار…