اسرارالحرمین ملفو ظ ات مجددِ طریقت، حامل قربِ عبدیت حضرت العلام مولانا اللہ یار
خانؒ فی التصوف و مناصب اولیا ۓ
کرام و کلام بالارواح مرتبہ حافظ عبدالرزاقؒ شرح حضرت امیرمحمداکرم اعوان مدظلہ
العالی شیخ
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ اویسیہ نام کتاب اسرار الحرمین ملفوظات............…
منصب غوثیت اور اس کا کردار(کنزاطالبین)
منصب غوثیت اور اس کا کردار(کنزاطالبین) ہر
زمانے میں غوث ہوتا ہی ایک ہے اور اپنے عہد کے سارے اولیاء اللہ کا مانیٹر ہوتا
ہے۔ الحمدللہ ہمارے پاس تو اس یقین موجود ہے’ ہر عہد میں ہر دور میں ہوتا ہے۔ دو
میں سے ایک منصب ہر دور میں خواہ مخواہ رہتا ہے۔ اگر زمانے غوث نہ ہو تو قطب مدار…