انسان کی زندگی بہت قیمتی ہے،اور سنگل چانس ہے،جب روح نکل جائے گی تو انسان اگر ساری دنیا کے خزانے لٹا دے تو پھر بھی اس دارلعمل میں نہیں سکے گا۔
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ طریقت کا وہ عظیم سلسلہ ہے جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی اصلاح ہوئی ہے ،بے عمل باعمل ہو گئے ،بے نمازی تہجد گزار بن گئے،بلا شک وشبہ نسبت اویسیہ کا معاشرے پر ایک مثبت اثر نظر آتاہے،
زیر نظر کتاب میں مختصراً سلسلہ عالیہ کا تعارف دیا گیا ہے،سلسلہ نقشبندیہ کا روحانی مرکز دالرلعرفان منارہ چکوال میں ہے،حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کے مقرر کردہ جانشین حضرت امیر محمد اکرم اعوان دامت برکا تہم عالیہ اس وقت سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ ہیں۔دارلفرفان منارہ کلر کہار سے خوشاب روڈ پر واقع ہے۔
السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںکیا حضرت احسن بیگ صاحب بھی بڑے حضرت جی کے خلیفہ اور شیخ سلسلہ ہے ـ؟
نپہں
جواب دیںحذف کریں