ANTI-ADBLOCK JS SYNC ذکر اللہ بطریق پاس انفاس ،علماء کرام ،مفتیان کرام اور مشائخ عظام کی نظر میں zikr_pas_anfas ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

ذکر اللہ بطریق پاس انفاس ،علماء کرام ،مفتیان کرام اور مشائخ عظام کی نظر میں zikr_pas_anfas

پاس انفاس سے مراد اصطلاح تصوف میں وہ طریقہ ذکر ہے ،جس میں سانس کی آمد وشد دھیان کر کے اللہ ھو کا ذکر کیا جتا ہے،زیر نظر کتانچہ میں علماء اکرام کے فتوی جات کو جمع کیا گیا ہے ،کہ آیا مفتیان دین کے نزدیک یہ عمل کیسا ہے۔ مختلف مدارس سے مکتلف مسالک کے فتوی جات ہیں ،نیز بعض فتوٰی میں وضاحت بھی موجود ہے۔
پاس انفاس پر اکابرین  دیوبند ،مولانا حسین احمد مدنی ؒ  مولانا رشید احمد گنگوئیؒ اور دیگر اکابر کی رائے بھی موجود ہے.اس وقت سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ میں اس طریقے سے ذکر کیا جاتا ہے۔




Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو