مشائخ احمد آباد :تالیف:حضرت مولانا یوسف متالا صاحب مدفیوضہم
تعارف کتب مشائخ احمد آباد تالیف:حضرت مولانا یوسف متالا صاحب مدفیوضہم سن اشاعت دوم:1433ھ مطابق 2011ء موضوع :سوانح صفحات: 461 ناشر :مکتبہ الحرمین الحمد مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردوبازار لاہور 37248013۔042 ّٗؔ"مشائخ احمد آباد" احمد آباد کے مشائخ کے حالات پر مشتمل ہے ،جس میں ش…