حضرت سلطان
العار فین خواجہ
اللہ
دین
مدنی : دریائے چناب کی شوریدہ سرموجوں کو چیرتی ہوئی کشتی طالب
والا پتن کے غربی گھاٹ پر جا لگی۔مسافر ایک ایک کر کے کنارے پر اترنے لگے۔ ان سب
سے الگ تھلگ ایک مردِ درویش اپنی منزل سے بے خبر کسی غیبی اشارے کے منتظر تھے کہ
اب یہاں سے کس طرف جانے کا…
تحصیلِ علم
· تحصیلِ علم o ح ضرت جؒی کو تعلیم حاصل
کرنے کا شوق تو بچپن سے ہی تھا لیکن گاؤں کے ایک دور افتادہ ڈیرے سے روزانہ پرائمری
سکول تک بھیجنے کا تردّد کون کرتا۔ ا وائلِ عمر میں والد ماجد کی وفات کے بعدکھیتی
باڑی میں ہاتھ بٹانا اور بکریوں کے گلہ کی نگہبانی خاندان کی اولین ترجیح تھی۔ اس…