Home »
» سراجا منیراﷺ :مصنف: مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
سراجا منیراﷺ :مصنف: مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
3 تبصرے:
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔
السلام علیکم۔ادب اور ناراضگی کے ساتھ یہ تحریر لکھ رہاہوں بنا کسی تعصب اور بدنیتی کے۔
جواب دیںحذف کریںصفحہ کے اُوپر لکھا ہواہےکہ۔یونیکوڈ کتب،ایم ایس ورڈ فائل،انپیچ فائل۔پھر نیچھے تین کتابوں کے نام لکھے ہیں، میں نے ایک کتاب کے لنک سراجا منیراﷺ :مصنف: مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی پر کلک کیا تو یہ صفحہ کھل گیا،اب اس صفحہ پر کتاب موجود نہیں صرف وہی نام دوبارہ لکھا ہوا نظر آرہاہے،اس نام کو جنتی بار بھی کلک کیا یہی صفحہ دوبارہ کھل جاتا ہے، اور نیچھے لکھا ہواہےکہ۔اگر یہ تحریر آپ کو پسند آئی ہے تو اس کے متعلق اپنے دوستوں کو بھی بتائیں۔تو کیا میں اپنے دوستوں کو یہ بتاوٴں کہ آوٴ اپنا وقت ظائع کرو،حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی کا مبارک نام دیکھ دل کتنا خوش ہوا کہ یہاں پر کافی علمی مواد ملے گامگر۔۔۔۔۔۔۔ والسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
مفتی سید راشد اقبال حقانی نقشبندی
مفتی صاحب معذرت کیساتھ کتاب سراجا منیرا پی ڈی ایف اور یونیکوڈ دونوں میں موجود ہے لنک سمجھ نہیں آ رہی کیوں خراب ہو جاتے ہیں آپ ایک ایک کر کے سرچ کر لیتے تو ملنا ممکن تھا اسکے علاوہ بھی یہ اور جگہوں پر بھی اپ لوڈ کی ہے آپ وٹس ایپ پر مجھ سے رابطہ کرلیں
جواب دیںحذف کریںhttps://knooz-e-dil.blogspot.com/2014/06/blog-post_263.html
جواب دیںحذف کریںیہ رہا لنک تھوڑا مزید سرچ کر لیا کریں حضرت جس طرح آپکا وقت قیمتی اسی طرح ہمارا وقت بھی قیمتی ہے یہ کتابیں اس طرح لکھنا ،اپ لوڈ کرنا اسکی منجمنٹ کرنا یہ کوئی اتنا آسان کام نہیں آپ سرچ کرنا سیکھ لیں بس یہ اس مت پر احسان ہو گا