ANTI-ADBLOCK JS SYNC ahan posh col imam,آہن پوش کرنل امام،جنگ افغان کا اصل ہیرو ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

ahan posh col imam,آہن پوش کرنل امام،جنگ افغان کا اصل ہیرو


آہن پوش 


کرنل امام شہیدؒ کا شمار ان مجاہدین میں کیا جاتا ہے جو عہد ساز کہلاتے ہیں ،افغان
جنگ کے اصل ہیرو کرنل امام ہی تھے ، آپ کو جہاد کے یہ جذبے اسلام کی سربلندی کی یہ لگن سلسلہ عالیہ نقشبندیہ اوّیسیہ کے شیخ حضرت العلام مولانا اللہ یارخانؒ اور حضرت امیرمحمد اکرم اعوان کی صحبت سے نصیب ہوئے۔صوفیاء عظام کی روحانی تربیت کا یہ اثر تھا کہ ساری زندگی اللہ کی راہ جہاد کرتے گزار دی 
اورباالآخر خوارج کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔



SHIKAST E AHDAI E HUSAIN



SHIKAST E AHDAI E HUSAIN














Share:

5 تبصرے:

  1. I downloaded it and I will read It
    Thank you for publishing This Book

    جواب دیںحذف کریں
  2. میرا ایک سوال ہے کہ کرنل صاحب پاکستان کے گوادر کے لیے لڑ رہے تھے اور وہ بھی آئی ایس آئی کے ایجنٹ تہے تو وہ مجاہد کے سے ہوے روس کے خلاف؟ ہلانکہ بہٹو صاحب نے روس کو خود پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. میرے خیال میں محترم آپ بات کو صیح انداز میں نہیں لے رہے ہیں،ایک شخص اپنےملک کے ایک ادارے کے لئے کام کر رہے ہوں تو اس کے ایجینٹ ہوں یا کچھ اور،بات تو مشن کی ہےِ؟ دوسرا بھٹو نے روس کو کب افغانستان فتح کرنے کی دعوت دی ہے؟ اگر دی بھی ہو تو ایک غلط اقدام تھا۔
    اور آخری بات یہ ہے کہ کرنل رحمہ اللہ کس مقصد کےلئے گئے تھے یہ تومعلوم نہیں البتہ امیر محمد اکرم اعوان رحمہ اللہ نے ایک بار اس موضوع پر بات کی تھی وہ آپ دیکھ لیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. کرنل امام ایک بیغیرت بےایمان ظالم او دھشتگرد انسان تھا ۔ اس نے پورے افغانستان کو تباہ کیا اور بے گناہ لوگوں کی جانیں لی ۔ آج بھی اس کے اولاد افغانستان میں جنگ کر رہے ہیں ۔ او پھر سچے مجاھدین کے ہاتھوں قتل کیا گیا ۔ دوزخ نصیب ہوں ان کو۔ آمین ثم آمین ۔ آپ خود یہ کتاب پھر سے پڑھلے ۔ اور سمجھے اس کو ۔ یہ خود کہتا ہے کہ طالبان ہمارے ہی بناے ہوے ہیں ۔ اور بہت کچھ لکھا ہے اس کتاب میں۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. جو امریکہ کے ایجنینٹ ہوں انڈیا سے پیسہ لے رہے ہوں تحریک طالبان جیسے لوگ وہ سچے اور جو اللہ کی رضا کے لئے کام کریں وہ دہشت گرد ،واہ بھئی واہ عجیب بات ہے ۔کرنل امام جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو