ANTI-ADBLOCK JS SYNC (اکرم التفاسیر(مکمل - Akram-ul-Tafaseer:Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

(اکرم التفاسیر(مکمل - Akram-ul-Tafaseer:Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan

یوں تو قرآنِ پاک فرقان مجید کی بے شمار تفاسیرعلماء اکرام نے تصانیف فرمائی ہیں۔اور تا قیامت اہل علم اس بحربے کراں سے مستفید ہو کر جواہر لٹاتے رہے گے،اکرم التفاسیر امام اولیاء سرتاج السالکین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کی وہ بیانیہ تفاسیر ہے،جس کے مطالعے سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے بندہ اپنے رب سے باتیں کر رہا ہے ،بندہ کیا چاہتا ہے اور رب کیا چاہتا ہے،حالات حاضرہ میں قرآن پاک ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے ،انسان کو دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے؟ان تمام امور پر انتائی سہل انداز میں روشنی ڈالی گئ ہے ،جس کی اصل چاشنی مطالعہ ہی سے معلوم ہو سکتی ہے۔

VIEW&DOWNLOAD
ONLIANE
اکرام التفاسیر
پارہ اول(1)
ONLIANE
پارہ دوم(2)۔
ONLIANE
پارہ سوم(3)۔

پارہ چہارم(4)۔

پارہ پنجم)(5)۔













































































Share:

5 تبصرے:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو