مسائل تصوفحضرت مولانا سید داؤد غزنویؒ
حضرت مولانا سید داؤد
غزنویؒ مسلک اہل حدیث کی قد آور شخصیات میں سے تھے،آپکی دینی و ملی خدمات کا
اعتراف تمام مسالک میں مسلمہ ہے،آپ کے دار دنیا سے تشریف لےجانے کے بعض آپ کے
فرزند ڈاکٹر سید ابوبکر غزنویؒ نے آپکی سوانح حیات “حضرت مولانا سید داؤد غزنوی ؒ”شائع کی جس میں آپکے معاصرین و معاندین کے مضمون و
تاثرات کو شامل کیا گیا ہے،مسائل تصوف اسی کتاب کا یک باب ہے ،جو آپ ؒ کے ذوق تصوف
پر گواہ ہے۔اس مختصر سے باب میں اصول تصوف پر اصولی بحث ہے ،جو منکرین تصوف اور اہل تصوف کی
دوری مٹانے کا سبب بن سکتی ہیں۔
اسلام و علیکم : بھائ عقیل اپنا فیس بک اڈریس دیجیے
جواب دیںحذف کریںhttps://www.facebook.com/aqeel.qureshi.5680
جواب دیںحذف کریںبھائ ڈانلوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔۔
جواب دیںحذف کریںلنک ابھی کام کر رہا ہے آپ چیک کر لے
جواب دیںحذف کریں