مناصبِ اولیاءاللہ امام
سیوطیؒ نے ‘‘الحاوی للفتاویٰ’’ جلد۔ 2 ، صفحہ 425 ، ‘‘ رسالہ
الخبرالدال علیٰ وجود القطب والاوتاد والنجباء والابدال ’’ میں ابن مسعود سے نقل کیا۔ عَنْ عَبْدِ اللہ
قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہ ﷺ ، اِنَّ لِلہ عَزَّ
وَجَلَّ فِی الْخَلْقِ ثَلَاثُمِائَۃ قَلُ …
قطب کی حقیقت(اسرار الحرمین)
قطب کی حقیقت تصوف کی کتابوں میں قطب کا ذکر کسی نہ کسی رنگ میں ضرور آ جا تا ہے۔ اس اصطلاح اور اس منصب کی وضاحت کردینا مناسب ہے۔ ‘‘اجابۃ الغوث’’ علامہ شامی ؒ ، جلد دوم صفحہ 265 : فَالْاَقْطَابُ جَمْعُ قُطْبٍ .... وَھُوَفِی اِصْطِلَاحِھِمْ اَلْخَلِیْفَۃُ الْبَاطِنُ…