گوہرِ مراد ایک مردِ کوہستانی، عمر چوبیس سال، سروقد، وادیٔ ونہار کے
عام باسیوں کے برعکس سرخ وسپید چہرہ، مردانہ وجاہت اور بانک پن، اس پر مستزاد شکاری
لباس، نشانہ اتنا پختہ کہ ریوالور سے پرندوں کا شکار معمول کا کھیل تھا۔یہ نوجوان قطب
شاہی اعوان ہونے کے ناطے ایک ایسے خاندان سے ت…
خشت ِ اوّل
خشت ِ اوّل زمیندار
ہونے کی حیثیت سے حضرت ج ؒ ی معاشی طور پر خود کفیل
تھے۔ آپؒ نے علمی اور دینی خدمات کو کبھی ذریعۂ معاش نہ بنایا۔ آپؒ کی بے لوث دینی
خدمات اور دیانت و صداقت کو دیکھتے ہوئے لوگ آپؒ پر اعتماد کرتے اور اکثر اپنے ذاتی
مسائل میں رہنمائی کے خواستگار ہوتے۔ چکڑالہ اور…