مکتب
ِ طریقت ضلع سرگودھا کے ایک زمیندار مولوی محمد اکبرؒ زمانہ ٔطالب
علمی سے حضرت ج ؒ ی
کے د وست تھے۔ دوسری جنگ ِعظیم کے دوران
لام بندی ہوئی تو وہ بھی فوج میں بھرتی ہو
گئے لیکن مقررہ تاریخ پر رپورٹ نہ کی۔ وارنٹ جاری ہوئے تو گرفتاری سے بچنے کے لئے
چک 13 (خانیوال) کا رخ کیا تاکہ حض…
حضرت سلطان العارفین خواجہ اللہ دین مدنی
حضرت سلطان
العار فین خواجہ
اللہ
دین
مدنی : دریائے چناب کی شوریدہ سرموجوں کو چیرتی ہوئی کشتی طالب
والا پتن کے غربی گھاٹ پر جا لگی۔مسافر ایک ایک کر کے کنارے پر اترنے لگے۔ ان سب
سے الگ تھلگ ایک مردِ درویش اپنی منزل سے بے خبر کسی غیبی اشارے کے منتظر تھے کہ
اب یہاں سے کس طرف جانے کا…