ANTI-ADBLOCK JS SYNC اثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام: حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

اثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام: حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ

اثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام: حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ

سید عبد الجبار غزنویؒ مسلک اہل حدیث کے مشہور ولی اللہ سید عبد اللہ غزنوی ؒ کے بیٹے اور روحانی جانشین تھے ،آپکا تعلق نقشبندیہ سلسلہ سے تھا،برصغیر میں پہلا منکر تصوف اور نام نہاد اہل حدیث مولوی غلام قصوری نے تصوف و احسان کے خلاف ایک کتاب لکھی ،مولوی غلام قصوری کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ وہ منکر حدیث بھی تھا واللہ اعلم
مگر تصوف کے متعلق جب منکر نے اپنی تصنیف میں اہل اللہ اور صوفیاء کی تو ہین کی تو اس وقت تمام علماء اہل حدیث تڑپ اٹھے،جیسا کہ کتاب کے شروع میں سید نذیر حسین دہلوی ؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒکے مکتوبات کے حوالہ جات درج ہیں۔ 
الحمد للہ پہلے منکر تصوف کو جواب دینے کی سعادت بھی ہمارے صوفیاء اہل حدیث میں غیور اور جری صوفی عالم سید عبد الجبار غزنوی ؒ کو نصیب ہوئی آپ نے قرآن و حدیث کی روشنی میں منکرین تصوف کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ جس باز گشت منکرین تصوف کے ایوانوں مین آج بھی گونج رہی ہے ،آپ کی اس جواب تائید سید نذیر حسین دہلویؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒ نے بھی کی ۔
آج بھی الحمد للہ یہ کتاب منکرین تصوف اور اہل تصوف کے لئے پہترین مشعل راہ ہے ،افادہ عام کے لئے یہ نایاب کتاب پیش خدمت ہے ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد 
رکھنا۔
SHIKAST E AHDAI E HUSAIN













Share:

6 تبصرے:

  1. bhai download link mojud nien... plz add kar dain

    جواب دیںحذف کریں
  2. بس بھائی کچھ عرصہ تک مزید تصوف اور اہل حدیث کتب سکین کر لوں تو سب اگھٹی اپ لوڈ کرونگا انشاء اللہ

    جواب دیںحذف کریں
  3. Yeh kitab mairy pas hai old edition mai apko pdf me send kar sakta hun please mujhe email karen ihsan.ehmad@gmail.com pe , mai reply me send kar dun ga inshAllah..

    جواب دیںحذف کریں
  4. Sir,, es link pe ahlehadees hazrat k tasawaf pe kai books hai..agar aap k pass koi book hay to plz upload kar diin.. shukriya

    http://www.ubqari.org/book/home

    جواب دیںحذف کریں
  5. ثبات و الہام کا آخری ایڈیشن مترجم میرے پاس موجود ہے انشاء اللہ جلد اپ لوڈ کر دونگا

    جواب دیںحذف کریں
  6. لنک ایڈ کر دیا گیا ہے احباب استفادہ کر سکتے ہیں اپنی دعاوں میں یاد رکھنا

    جواب دیںحذف کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو