ANTI-ADBLOCK JS SYNC اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کیجئے۔ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کیجئے۔

  

              

  

                  

اپنی دنیا و آخرت و سنوارنے کے لئے صقارہ پبلک لائبریری کو کتابیں ہدیہ کیجئے

سرکار دو عالم ﷺ نے علم کو صدقہ جاریہ قرار دیا ہے ۔اس لئےتحصیل علم کے ذرائع بڑی اہمیت و افادیت رکھتے ہیں ان ذرائع میں سے ایک ذریعہ لائبریز کا قیام وفروغ بھی ہے۔اس لئے ایسے اداروں کی مالی خدمت حقیقت میں اشاعت علم اور صدقہ جاریہ ہے، سو اس ضمن میں صقارہ لائبریر ی کی انتظامیہ فرمائشی کتب کے لئےکچھ شرائط پیش کرتی ہےجس سے آپ اپنی معمولی سی کاوش سےصدقہ جاریہ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔
(۱)۔فرمائشی کتب کا فی صفحہ2 روپے سکین کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔
(۲)۔کتاب مجلد کر کے بھجوانے پر 10 رروپے فی پرنٹ کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔جس میں جلد کے اخراجات اور ڈاک خرچ بھی شامل نہیں ہو گا۔
(۳)۔آپ کی منتحب کردہ کتاب انشاء اللہ بلاگ پر پیش بھی کیجائے گی،جو آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا۔
(4)۔پرنٹنگ اور سکینینگ کی یہ سہولت کتب کے علاوہ بھی ان ہی شرائط سےدستیاب ہے۔یعنی دو روپیہ فی سکین،دس روپےفی پرنٹ۔
برائے رابطہ 
عقیل احمد قریشی  
03319110527
ٹیلی گرام کے لئے یہ لنک جائن کیجئے
https://t.me/+U_Jt3DguyjVhMWY8
                   

                                                        ٹیلی گرام لنک

                   

Share:

21 تبصرے:

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر بدورالاہلہ اور اظہار کفر ثناء اللہ نامی کتاب دستیاب ہوجائیں تو نہایت شکر گزار ہونگا

    جواب دیںحذف کریں
  2. فی الحال همارے پاس یہ کتاب نہیں جوں ہی کچھ پتہ چلا آپکو اطلاع کر دی جائے گی

    جواب دیںحذف کریں
  3. السلام علیکم محترم ماشاءاللہ بہت اچھا کلیکشن ہے آپکے پاس اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، مجھے مولانا احمد علی لاہوری کی ساری تصنیفات اور ان پر لکھی گئی کتابوں کی ضرورت ہے،،، اگر کسی کاپتہ مل سکے جن سے میں خرید سکتا ہوں،، اقبال عمری ہندوستان

    جواب دیںحذف کریں
  4. بھائی۔۔۔ کچھ کتابوں کے لنک کام نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔ ان کو ایکٹو کر دیں۔ شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  5. جناب تحریر کیسے سیکھیں کی اسکینگگ اور پرنٹ پر کتنا خرچہ آئے گا ؟
    مجھے یہ دونوں درکار ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  6. حضرت مولانا اللہ یار خان صاحب کی جتنی بھی کتب ہیں اُن کے ڈولون لوڈ لنک تو شیئر کر دیں۔ جزاک اللہ جہاں سے کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ ہو جائے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی سائڈ پر حضرت ؒ کی تصنیفات پر کل کر کے آپ کتب ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔

      حذف کریں
  7. تحریر کیسے لکھیں: مفتی ابو البابہ شاہ منصور یہ کتاب pdf میں مل سکتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  8. المرشد کا حضرت جی نمبر کا سرورق تو دیا آپ نے لنک سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کوئی دوسری کتاب کھولتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  9. مجھے ایک کتاب (کتاب "کامیاب لوگ " ڈاکٹر امجد ثاقب کی) درکار ہے۔ http://www.sangemeel.com/ProductDetail.aspx?ProductID=9693529960

    جواب دیںحذف کریں
  10. تحریر کیسے سیکھے انٹرنیٹ پر موجود ہے آپ اپنی ای میل بھیجے کتاب میں سینڈ کر دیتا ہوں

    جواب دیںحذف کریں
  11. کتاب کی سکینینگ اور پرنٹنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔
    03319110527

    جواب دیںحذف کریں
  12. سلام۔۔نایاب موتی کتاب چاہیے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  13. نایاب موتی آپکو قیمتا کاپی لینی پڑے گی یا اسکے اخراجات برداشت کرنے ہونگے۔

    جواب دیںحذف کریں
  14. کتاب آہن پوش بلاگ پر موجود ہے آ پ ڈون لوڈ کر لیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  15. جی بدورالاہلہ اورحقیقت الفقہ اورعرف الجادی چاھیےpdf میں

    جواب دیںحذف کریں
  16. صفۃ الصفوۃ اردو ڈاون لوڈ نہیں ہورہی

    جواب دیںحذف کریں
  17. فی الحال سکین نہیں ہوئی ہے

    جواب دیںحذف کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو