عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں
ازافادات: امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی
ترتیب : خالد حیات اویسی اٹک
رب جلیل نے عورت اور مرد کے فرائض کو یوں تقسیم کیا ہے جیسے کوئی شخص بہت
خوبصورت باغ لگانا چاہے اوراسے وہاں دو طرح کے مزدور چاہیں۔ ایک ایساملازم
ج…