ANTI-ADBLOCK JS SYNC سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دارلعلوم دیوبند کا فتوی​ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دارلعلوم دیوبند کا فتوی​

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دارلعلوم دیوبند کا فتوی
سلسلہ  نقشبندیہ میں اویسیہ میں بطریق انفاس ذکر سکھلایا جاتا ہے،لطائف مراقبات سے گزار کر فنا فی الرسولﷺ کا مراقبہ  میں سالک
کو بارگاہ نبویﷺ میں پیش کر کے دست اقدسﷺ پر بیعت کا شرف حاصل ہوتا ہے ،اصطلاح تصوف میں اسے "روحانی بیعت "کہا 
جاتا  ہے۔بحمد تعالیٰ یہ نعمت ہزاروں سالکین کو نصیب ہے ،اگر آپ اس کے طالب ہیں ،تو دعوت خاص وعام ہیں۔مزید رہنمائی کے 
لئے کنوز دل کا  مطالعہ فرمائیں

[​IMG] 
[​IMG] 
[​IMG] 
[​IMG] 
[​IMG]
Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو