اسلامی تصوف میں غیر اسلامی نظریات کی آمیزش۔ تصوف اسلامی دین مبین کا ایک اہم جز ہے ،اور الحمد للہ اس بات پر اہل علم کا کوئی اختلاف نہیں ،تصوف احسان کے نام پر بعض جہلا نے محض دنیا کمانے کے لئے اپنی دکانیں کھولیں،اور مخلوق خدا کو گمراہ کیا،تصوف و احسان کے نام پر کن لوگوں نے اور…