علمائے ربانی اور اہل
ِ تصوف کا پیغام وہی ہے جو قرآن و سنت کی روح ہے ، یعنی اللہ سے اپنے تعلق کو اتنا
مستحکم کرو کہ نفس پرستی اور مادہ پرستی کی قوتیں اور تحریکیں افراد کے فکرونظر
اور دل و دماغ کو متاثر نہ کرسکیں ۔ نیز اللہ کی محبت کے زیرِ اثر زندگی کا ہر پہلو
صبغتہ اللہ (الل…