طریق الھجرتین و باب السعاتین :امام ابن قیم الجوازی اسلامی تصوف حافظ ابن قیم الجوزی شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کے شاگرد تھے ،آپ جہاں ظاہری علوم میں کامل و اکمل تھے وہاں آپ علوم باطنیہ یعنی تصوف و احسان میں بھی ولی کامل تھے ،امت میں جتنے بھی سرکردہ لوگ ہیں ان میں اکژیت صوفیاء …