مسئلہ اعانت واستعانت
برصغیرپاک وہندمیںمسلمانوں کے درمیان جو اختلاف پائے جاتے ہیں ان میں ایک بڑا شدید اختلافی مسئلہ غیر اللہ سے غائبانہ اعانت واستعانت کا ہے۔ہمارے پاس الحمد للہ اس مسئلہ کے حل کے لئے دونوںطرح کے دلائل موجود ہے جہاں تک ظاہری علوم کا تعلق ہے۔تو یہ مسئلہ قرآن …