تصوف اور روحانی علاج مداری نامہ سے یہ پوسٹ لی گئ ہے تصوف کے تین نمایاں شعبے ہیں۔ ١۔طریقت ٢۔عرفان ٣۔روحانی علاج ان میں سے طریقت اصل میں ایمانیات و اخلاقیات سے عبارت ہے۔یہ تصوف کا وہ حصہ ہے جو براہِ راست تنزیلاتِ ربانیہ سے ماخوذ ہے۔عرفان کسی صوفی کے ذاتی نفسی تجربات وادراکات کا …