پاکستان سے دو گنا زیادہ رقبہ ، تیل ، چاندی ، سونا ، لوہے ، تانبے و دیگر دھاتوں سے بھرے ہوئے تہذیب یافتہ اور باوجود پابندیوں کے ایک بہترین معیار زندگی اپنے عوام کو دینے والے دنیا کی ساتویں بڑی صنعتی طاقت ایران سے آخر اتنا حسد کیوں کیا جا رہا ہے ۔۔ ؟ یہ جنگ(ایران/اسرائیل اور…