تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ از:نور احمد خان فریدی ناشر:محکمہ پنجاب اوقاف حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا شمار ان صاحب اعزاز ہستیوں میں کیا جاتا ہے ،جن کو اللہ نے بلند روحانی منصب سے نوازا تھا،آپ صاحب کشف و کرامات ولی اللہ تھے، محترم آفریدی صاحب نہای…
تعلیمات وبرکات نبوت :مولف سید عبد الودود شاہ
تعلیمات وبرکات نبوت :مولف سید عبد الودود شاہ سید عبد الودود شاہ صاحب نے بڑی محنت اور جہدوجہد سے برکات نبوتﷺ کے موضوع پر ایک خوبصرت ذخیرہ اگھٹا کیا ہے،برکات اور تعلمات نبوت سے کیا مراد ہے؟برکات نبوت کے ذریعے باعمل مسلمان بن سکتے ہیں،یہ کتاب ہر اس انسان کے لئے جو باعمل مسلمان …
اصلاح قلب اور ضرورت شیخ ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی
اصلاح قلب اور ضرورت شیخ ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی انسانی وجود میں قلب کی وہ اہمیت ہے جو کسی ریاست میں بادشاہ کی ہوتی ہے، ہمارے اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور نیت کا تعلق قلب سے ہے ،قرآن وحدیث کی نظر میں اصلاح کا تعلق قلب ہی سے ہے ،اسلئے اہل اللہ نے قلب کو…
حقیقت روح ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ
حقیت روح ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ روح کیا ہے؟ ذکر واذکار کے ذریعے ارواح کیسے مسفتفید ہوتی ہیں،کیا انسانی صرف مادی وجود کا ہی نام ہے ،یا انسان جسم معہ روح کا نام ہے،اس موضوع پر لکھنا صرف اور صرف علماء باطن کو ہی زیب دیتا ہے ،بحمد تعالیٰ عہد حاضر عظیم ولی …
حضرت مولانا سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ تعالیٰ: مصنف ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ
حضرت مولانا سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت سید داؤد غزنوی مسلک اہل حدیث کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جن کو تمام مسلک عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،آپ کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ سے تھا ،زیر نظر تصنیف آپکے علمی کارناموں اور ذوقِ تصوف واحسان پر گواہ ہے، اور خاندان غزنویہ آج…
ابقاءالمنن بالقاءالمحن :خود نوشت نواب صدیق حسن خانؒ
ابقاءالمنن بالقاءالمحن :خود نوشت نواب صدیق حسن خانؒ نواب سید صدیق حسن خانؒ والی بھوپال کسی تعارف کے محتاج نہیں،موصوف دین ودنیا کے جامع تھے،تین سو زائد کتب کے مصنف ہیں جو عربی اردو اور فارسی میں ہیں،زیر نظر کتاب آپ کی خود نوشت سوانح حیات ہے ،موصوف مسلک کے لحاظ اہل حدیث تھے ،آ…
اسلامی انقلاب کی بنیاد :از افادات امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ
اسلامی انقلاب کی بنیاد : از افادات امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ
اسلام کیا ہے؟ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر وسوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے لئے نہ رہے بلکہ اﷲ کی رضا کے لئے ہو جائے۔اس …