ابقاءالمنن بالقاءالمحن :خود نوشت نواب صدیق حسن خانؒ
نواب سید صدیق حسن خانؒ والی بھوپال کسی تعارف کے محتاج نہیں،موصوف دین ودنیا کے جامع تھے،تین سو زائد کتب کے مصنف ہیں جو عربی اردو اور فارسی میں ہیں،زیر نظر کتاب آپ کی خود نوشت سوانح حیات ہے ،موصوف مسلک کے لحاظ اہل حدیث تھے ،آپ کی زندگی کا یہ پہلو بھی دلچسب ہے کہ آپ کا تعلق تصوف وسلوک سے بھی تھا،اور ان موضوع پر آپ کی سترہ تصنیفات ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔