حقیت روح ازافادات :امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ
روح کیا ہے؟ ذکر واذکار کے ذریعے ارواح کیسے مسفتفید ہوتی ہیں،کیا انسانی صرف مادی وجود کا ہی نام ہے ،یا انسان جسم معہ روح کا نام ہے،اس موضوع پر لکھنا صرف اور صرف علماء باطن کو ہی زیب دیتا ہے ،بحمد تعالیٰ عہد حاضر عظیم ولی اللہ شیخ المکرم امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے فرمودات کو قلمبند کر کے پیش کیا گیا ہے،امید ہے کہ احباب کواس کتاب کے مطالعہ سے بہت سے سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔
Assalamoalaikum,
جواب دیںحذف کریںI need this book. Can you please send me the download link at my facebook ID? Jazak Allah.
لنک درست کر دیا گیا ہے آپ ڈون لوڈ کرلے
جواب دیںحذف کریں