تعارف مولانا نور اللہ رشیدی صاحب (خلیفہ
مجاز حضرت نثار احمد خان فتحی مدظلہ) حافظ محمد موسیٰ بھٹو صاحب سے میرا تعارف تو کافی عرصہ
سے ہے، لیکن ان سے دوستانہ مراسم تین چار سال سے ہیں۔ میں نے ان کی تقریبا ساری
کتابیں پڑھی ہیں اور ان کی نگرانی میں دور جدید کے سارے مفکروں کو یکے ب…