دورۂ باغ (آزاد کشمیر) حضرت جؒی کا مناظرانہ دور بیسوی صدی کی چھٹی دہائی کے
آغاز کے ساتھ ہی ختم ہوا۔ آپؒ کا دورۂ
باغ (آزاد کشمیر) اس دور کی آخری کڑی ہے۔ اس سفر
میں امیرالمکرم حضرت مولانا محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی بھی حضرت جؒی کے ساتھ شریکِ
سفر رہے۔ آپؒ نے باغ کا یہ دورہ 19…
رہ نوردِ شوق
رہ نوردِ شوق 1942 ء میں حضرت جؒی معمول کے مطابق اپنے استاذ محترم سے ملاقات اورعلمی تحقیق کے لئے چک نمبر 10 سرگودھا تشریف لے گئے جو دشتِ علم میں حضرت جؒی کی سیاحت کا آخری سفر
تھا لیک ن رہ نوردِ شوق بننے کا پیش
خیمہ ثابت ہوا۔ اسی سفر کے دوران حضرت جؒی اپنے استاذ محترم کے بیلوں کی تلا…
حضرت خواجہ عبدالرحیم
حضرت
خواجہ عبدالرحیم : حضرت
خواجہ عبدالرحیمؒ عربی النسل تھے اور تعلق ہاشمی خاندان سے تھا۔
آباؤ اجداد فاتح ہند حضرت محمؒد بن قاسم کے
ہمراہ برصغیر میں آئے اور پھر ملتان کو اپنا مسکن بنا کر تعلیم و تدریس میں مشغول
ہو گئے۔ اسی خاندان کے ذریعہ ملتان کے
گردونواح اور ضلع جھنگ میں دریائ…