نامو سِ
صحا بہ ٔ
کرام ] حلقہ
احباب کے لئے حضرت جیؒ کی ذات اس قدر مجسم شفقت تھی کہ آپؒ سے تعلق رکھنے والا ہر
شخص یہی سمجھتا کہ آپؒ سب سے زیادہ شفقت اسی سے فرماتے ہیں۔ یہ رُحَمَآءُ بَیْنَہُمْ کا پرتو تھا لیکن جہاں ناموسِ صحابہ ] پر آنچ آتی نظر آئی، آپؒ اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارِ کی ص…
لذتِ آشنائی
لذتِ آشنائی ترکِ
دنیا تصوف کالازمہ ہے اورنہ ہی اسے اہل اللہ کے ہا ں مستحسن خیال کیا جاتا
ہے اگرچہ عوام الناس میں یہ تصور عام ہے کہ گوشہ نشینی عین تصوف بلکہ انتہائے ولایت
ہے۔ اس عمومی سو چ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ منازلِ سلوک میں ترقی کے ساتھ ساتھ
امورِ دنیا سے لاتعلقی اور تخلیہ …
باطنی اعجاز
باطنی اعجاز حضرت ج ؒ ی کے ہمعصر مناظرین میں
بڑے بڑے نام ملتے ہیں ۔یہ حضرات اس دور کے جید ّعلماء اور فن ِمناظرہ کے مانے ہوئے اساتذہ تھے لیکن حضرت جؒی اس لحاظ
سے ایک منفرد مقام رکھتے ہیں کہ آپؒ کو ناموسِ صحابہ کرام ] کے دفاع کے
لئے مامور فرمایا گیا۔ اپنی اس خصوصیت کے باوجود آج آپؒ ک…