مراقبہ کے فوائد ایک نظر میں مراقبہ، ذہن کو حالت ِصحت میں رکھنے، دل کی حالت کو متوازن
بنانے، نفس کی سرکشی کے زور کو توڑنے، روح کو روح مطلق ہستی کے انوار حسن سے بہرہ
یابی کا موقعہ دینے اور اسے اس کی مطلوبہ غذا دینے کا ذریعہ ہے۔ پھر یہ مراقبہ
زندگی کو خوشگوار بنانے، دنیا کی گند…