فوائد الفوائد کا علمی مقام:مولانا سید اخلاق حسین قاسمی۔مفسرقرآن ۔مولف کتب کثیرہ،مہتم عالیہ عربیہ فتح پوری مسجد دہلی۔ناشر: مکتبہ اسعدیہ ،پاکستان چوک راولپنڈی
فوائد الفوائد کا شمار تصوف کی مشہور کتب میں کیا جاتا ہے،فوائد لفوائد درحقیقت حضرت خواجہ نطام الدین رحمہ اللہ کے ملفوظات ہیں،مولانا سید اخلاق حسین قاسمی صاحب نے قرآن وسنت کی روشنی اہم نکات کی وضاحت فرما کر طالبین کے سمجنھے کے لئے آسان کر دیئے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔