ANTI-ADBLOCK JS SYNC دیار حبیب میں چند روز:تالیف امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

دیار حبیب میں چند روز:تالیف امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی

دیار حبیب میں چند روز:تالیف امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی
اللہ پاک نے جن خوش قسمت افراد کو حج کی سعادت نصیب فرمائی ،بہت سے اہل ظواہر نے حج کے سفر مبارک کو قلمبند کیا ،اہل ظواہر اور ادیب لوگوں کے سفر نامے حج کے لکھے گئے ہیں ،علماء باطن نے باطن کی آنکھ سے جو دیکھا  اس کو بعض اہل للہ نے خواص عام کو شریک کیا جیسے شاہ ولی اللہ نے فیوض الحرمین لکھی ،حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کی اسرار الحرمین میں تو نبی اکرم ﷺ سے روضہ اطہر پر ہونے والی گفتگو کو بھی آپ نے قلمبند کیا ،حضرت امیر محمد اکرم اعوان حفظہ اللہ کی یہ کتاب باطنی کفیات پر مشتمل ہے ،جس اہل باطن وظواہر کے لئے بہت کچھ ہے۔

Share:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

بلاگ آرکائیو