آج کے دور میں مسلمانوں کی ذلت کا اصل سبب ذکر الہیٰ سے محرومی ہے
آج پوری دنیاء میں سب سے زیادہ وسائل اور اکثریت کے باوجود مسلمان دنیاء میں کیوں ذلیل خوار ہو رہے ہیں،اس کی اصل وجوہات کیا ہے، زیر نظر اس چھوٹے سے کتابچے میں اس موضوع پر مفصل بات کی گئی ،میری سمجھ کے مطابق ہر وہ شخص جو یہ جاننا چاہتا ہے کہ مسلمانوں کو ذلت سے کیسے نکالا جائے ،اپنی اصلاح کیونکر ممکن ہے،اسکے لئے اسکا مطالعہ لازمی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔