سوال :طریقۂ ذکر پر ایک سوال یعنی ’’ھو‘‘ کی ضربات قلب‘ روح وغیرہ
مقامات پر لگانا اور اس کی تفصیل‘ کیا یہ حضور اکرمﷺ کی سیرت طیبہ سے ثابت ہے؟ جواب اس سوال کے جواب کو سمجھنے کے لئے چند تمہیدی باتیں جو مسلمات
کی حیثیت رکھتی ہیں‘ سمجھنا ضروری ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو ہ…