صوفیاء، فقہاء، محققین، مجتہدین صوفیاۓ کرام فن طریقت و علم حقیقت و تصوف کے احکام باطنیہ میں مجتہد ہیں.
وہ حضرات احکام ظنیہ باطنیہ کا اسی طرح استخراج کرتے ہیں جیسے فقہا مجتہدین
بغیر نصوص صریحہ کے بعض احتمالات کی بناء پر محض اپنے ذوق سے احکام ظنیہ
ظاہرہ کا استنباط کرتے ہیں. …
تصوف اور تزکیہ باطن
عہد رسالت اور صحابہ کرام کے دور میں جس طرح دین کے دوسرے شعبوں تفسیر،
اصول، فقہ، کلام وغیرہ کے نام اور اصلاحات وضع نہ ہوئی تھیں. ہر چند کہ ان
کے اصولیات و کلیات موجود تھے اور ان عنوانات کے تحت یہ شعبے بعد میں مدون
ہوۓ اسی طرح دین کا یہ اہم شعبہ بھی موجود تھا. کیونکہ تزکیہ…
عالم خلق اور عالم امر(دلائل السلوک)
صاحب تفسیر مظہری نے “الا لہ الخلق و الامر” کی تفسیر میں اس کی تفصیل بیان فرمائی ہے.
صوفیہ کرام نے کہا کہ مراد عالم خلق اور عالم امر سے یہ ہے کہ عالم خلق میں
عرش اور جو ماتحت عرش ہے اور جو چیز آسمان اور زمین اور ان کے مابین ہے،
شامل ہے، اور اس کے اصول عناصر اربعہ آگ، پانی،…
حیات غلام رسول قلعوی مصنف مولانا عبد القادر.SWANEH HAYAT MOLANA GHLAM RASOOL QUILVI
حضرت مولانا غلام رسول قلعویؒ اکابرین اہلحدیث میں ایک صوفی عالم تھے،آج جو مسلک اہلحدث کا غلغلہ سننے میں جو آ رہا ہے ،اس مسلک کے اکثر پیشوا صوفی تھے،انہیں میں سے ایک مولانا غلام رسول قلعویؒ بھی ہیں آپ کی تمام زندگی بدعت وشرک کے رد اور لوگوں کو حق کی طرف بلانے میں گزری ،آپ مسلک…
سراجاً منیرا ،مصنف مولانا محمد ابراھیم میر سیالکوٹی:Siraj um Muneera aHazrat Molana Muhammad Ibrahim Meer Sialkoti:
مولانا
محمد ابراہیم میرؒ سیالکوٹی کا شمار برصغیر کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔
مسلک اہلحدیث اور قران وسنت کی اشاعت کے علاوہ تحریک پاکستان میں بھی آپ کا
ا نمایاں کردار ہے۔ آپ کی تصنیفات کی تعداد ایک صد کے لگ بھگ ہے۔ آپ کو
صرف ظاہری علوم ہی میں نہیں بلکہ علوم باطنی ( احسان…
علم غیب خاصہ ذات باری ہے
علم غیب خاصہ ذات باری ہے از افادات : حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ
شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ دارلعرفان منارہ ضلع چکوال
غیب
کسے کہتے ہیں ؟ ایسا علم جو انسان کے جاننے کے ذرائع سے پوشیدہ ہو۔وہ غیب
ہو گا۔ غیب کا اصل مفہوم کیا ہے؟جسے غیب کہتے ہیں اسے جاننا صرف …
بعثت رحمت العالمین ﷺ
بعثت رحمت العالمین ﷺ ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان
روئے زمین پر ساری انسانیت تباہ حال تھی برصغیر پاک و ہند میں تینتیس کروڑ
بت پوجے جاتے تھے۔ شمالی ایشیائی اقوام، چین ،وسط ایشیا ، سا ئبیریا ہو یا
روس کسی کو کھانے پینے، پاک ناپاک ،حلال و حرام ،جائز و ناجائز کی تمیز
نہیں تھ…