حضرت مولانا غلام رسول قلعویؒ اکابرین اہلحدیث میں ایک صوفی عالم تھے،آج جو مسلک اہلحدث کا غلغلہ سننے میں جو آ رہا ہے ،اس مسلک کے اکثر پیشوا صوفی تھے،انہیں میں سے ایک مولانا غلام رسول قلعویؒ بھی ہیں
آپ کی تمام زندگی بدعت وشرک کے رد اور لوگوں کو حق کی طرف بلانے میں گزری ،آپ مسلک اہلحدیث کے موسس وبانی شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کے شاگرد تھے،اور تصوف و سلوک کی تعلیم وتربیت مولانا امیر ؒ کوٹھا کلاں سے حاصل کی ،بعض ذرائع سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ آپ مولانا عبد اللہ غزنوی ؒ کے خلیفہ مجاز بھی تھے،آپکا تعلق سلسلہ نقشبندیہ سے تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔