اوائل
زندگی حضرت
جیؒ 1904 ء
میں ضلع میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں چکڑالہ میں پیدا ہوئے جو فتنۂ چکڑالویت
کے بانی عبداللہ چکڑالوی کے حوالے سے برصغیر
میں خاصہ متعارف ہے۔ کوہِ سلیمان کی ایک شاخ کے دامن میں مشرق کی جانب یہ گاؤں تلہ گنگ میانوالی روڈ کے اڈہ ‘بَن حافظ جی’ سے
سات کلوم…
اوائل زندگی

پس منظر
پس منظر سلسلۂ نبو ت، آقائے نامدارﷺ
پراختتام پذ یرہوا لیکن کارِ نبوت تاقیامت جاری و ساری رہے گا۔ برکاتِ نبویﷺ
اور تعل یماتِ نبویﷺ ک ی حفاظت اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کے
ذمہ ہے لیکن ان کی ترویج وتقسیم کا فریضہ مشائخِ عظام، اولیائے کرام اور علمائے حق کی مقدس جماعت کے سپرد ہوا۔ ان
نفوسِ ق…

پیش لفظ
پیش لفظ کسی صاحب ِ عزیمت ہستی کے حالات و واقعات تاریخ کے سپرد
کرنے کے لئے فنِ سوانح
نگاری کا وسیع تجربہ چاہیے۔ سوانح نگار کو اس شخصیت کا ذاتی تقرب حاصل رہا ہو اور
اس کے متعلق براہ ِراست معلومات رکھتا ہو تویہ ایک اضافی خصوصیت ہوگی وگرنہ ان
لوگوں سے استفادہ ضروری ہوگا جو مطلوبہ …