علمی اختلاف اور باہمی محبت کی ایک جھلک امام شافعیؒ کے شاگرد یونس بن عبدالاعلیٰ الصدفی علم و فضل میں ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ تفسیر، قراءات، حدیث، فقہ اور اجتہاد میں امامت کا درجہ رکھتے تھے۔ ائمۂ قراءات میں امام ورشؒ ان کے استاد تھے۔ علم حدیث میں ان کے مرتبے کا اندازہ اس سے لگ…
شیخ عبدالعزیز دباغ کی صوفیانہ فکر کے بر عظیم پر اثرا ت کا تحلیلی مطالعہ۔" الاعجاز تحقیقی مجلہ برائے اسلامیات و انسانیات 2, شمارہ۔ 1 (2018)۔
شیخ عبدالعزیز دباغ مغرب کے مشہور صوفیا میں سے ہیں۔ آپ کی ولادت مراکش کے شہر فاس میں 1095ھ میں ہوئی ۔1 تقریبا پینتیس برس اس جہان آب و گل میں گزارنے کے بعد 1131 ھ میں آپ نے فاس میں داعی اجل کو لبیک کہا۔2 آپ نے ابتدائی تعلیم فاس اور تطوان میں حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ ومشائخ میں س…