قربانی کا مقصد اور احکام و مسائل: مصنف امیر محمد اکرم اعوان
قربانی کی عید تو ڈھائی دن کی ہے لیکن قربنی کا موسم ڈھائی دن کا نہیں ۔یہ ڈھائی دن کی عید جانوروں کی قربانی کی قربانی کی ہے،جان ومال ،عشق ومحبت ،درد دل کی قربانی کا موسم آ رہا ہے جا رہا نہیں وہ خوش نصیب ہوں گے جن کے دل میں اللہ سے عشق کے اللہ کے نبی ﷺ سے محبت یو گی اور جنہیں
اللہ چن لے گا۔
قربانی احکام و مسائل سے لیکر مقصد قربانی پر ایک بہترین کتاب شاید اس اندازسے آپ نے نہ پہلے پڑھا ہو گا اور نہ سنا ہوگا۔ایسی تحریر جو دل کی دنیا بدل دے۔
Manshla allah
جواب دیںحذف کریں