علم تصوف وسلوک ایک ایسا موضوع ہے،جس کی حقیقت کو سمجھنے جاننے کے لئے صرف مطالعہ ہی کافی ہی نہیں ،بلکہ عملی طوراس شعبہ میں داخل ہونا ضروری ہے۔یہ شعبہ دیدنی نہیں ،بلکہ شیدنی ہے،کیفی ہے۔
حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ سے مختلف سوالات پوچھے جاتے ہیں جن کو سالکین ی رہنمائی کے لئے کتابی شکل میں قمبند کیا گیا ہے۔
نیز اس کتاب کے آخر میں حضرت مفتی محمعود حسن گنگوئیؒ صدر مفتی دارلعلوم دیوبند کا فتوی با طریق پاس انفاس اور مراقبات ومشاھدات پر بھی موجود ہے۔
Can not download this book??
جواب دیںحذف کریںhttp://www.mediafire.com/file/yni3uclykhr1g1y/Rohaneyat_kay_matloq_40_swalat_.pdf/file
جواب دیںحذف کریں